جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے 14 مقدمات میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور

20 اپریل ، 2024

راولپنڈی(جنگ نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کی جی ایچ کیو حملہ سمیت سانحہ 9 مئی کے 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی،30 اپریل کو کیسوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔