چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نےفل کورٹ اجلاس 22 اپریل کو طلب کرلیا

20 اپریل ، 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے 22 اپریل کو تمام ججوں کا فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا۔