روٹی مہنگی بیچنے پر پانچ دن میں817 افرادگرفتار

20 اپریل ، 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ،خصوصی رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر گزشتہ پانچ روز میں روٹی کیزائد نرخوں پرفروخت کے الزام میں 817 افراد کو گرفتار کیا گیا ، 347 مقدمات درج اور ایک کروڑ 17 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کئے گئے ہیں۔