کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں میزبان مبشر ہاشمی نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی تاریخ میں پہلی بار الیکشن سے پہلے الیکشن کی ساکھ کو متنازع کردیا ہے،عالمی امور کے ماہر عادل نجم نے کہا کہ حالیہ پیشرفت کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا خدشہ کم ہوگیا ہے، ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملوں کا راؤنڈ ایران جیت گیا ہے، امریکا اور مغربی ممالک کے دباؤ پر اسرائیل نے ایرانی حملے پر ردعمل کم کیا،سینئر صحافی و تجزیہ کار شہزاد اقبال نے کہا کہ پاکستان کیلئے بیسویں دفعہ آئی ایم ایف پروگرام میں جانا بڑی شرمندگی کی بات ہے، یہاں آنے والے غریب ممالک بھی بیس مرتبہ آئی ایم ایف پروگرام میں نہیں گئے ہیں۔ میزبان مبشر ہاشمی نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں عام انتخابات سے پہلے یہ سوال شدت سے اٹھایا جارہا ہے کہ کیا بھارت بی جے پی کے دس سالہ انتہاپسندانہ دور کے بعد باقاعدہ ہندو راشٹر بننے جارہا ہے.
اسلام آباد امریکاکے یوم آزادی کی 250؍ویں سالگرہ کی سال بھر جاری رہنے والی تقاریب کا دوسرابڑا استقبالیہ ہفتے...
کراچی اٹلانٹک ایکسپلورر کیلئے بیشتر انتہائی نازک مرحلے بھی آئے۔ شمالی بحر اوقیانوس کے پار طاقتور ہواؤں نے...
کراچی "اٹلانٹک ایکسپلورر" نے ہائیڈروجن گیس غبارے میں 3 دن مسلسل پرواز کرکے بحرِ اوقیانوس عبور کرنے اور امریکہ...
راولپنڈی غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، 2اہم مہرے گرفتار ، ڈاکٹر نادر 187غیر...
کراچی 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 432 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 55 منسوخ جبکہ 53 میں 1 سے ساڑھے 10 گھنٹے تک تاخیر رپورٹ...
کراچی نہ مکمل جنگ نہ مکمل امن، مشرق وسطی کشیدگی کا بوجھ امریکی فوجیوں اور خاندانوں کیلئے ناقابل برداشت...
فیصل آباد تھانہ روشن والا کی حدود سمندری کے قریب ڈکیتی کے بعد فرار ہو کر آنے والے 4 کار سوار ڈاکو مبینہ پولیس...
گوجرہٹوبہ روڈ پر ٹریفک حادثہ باپ بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا بتایا گیاہے کہ تحصیل چوبارہ...