پشاور ( ارشدعزیز ملک )سنگین سکیورٹی خطرات کے باوجود خیبرپختونخوا پولیس کو 17000 پولیس اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے جبکہ ستم ظریفی یہ ہے کہ 13500 پولیس اہلکار افراد اور حساس عمارتوں کے سکیورٹی گارڈز کے طور پر تعینات ہیں۔پولیس میں بی پی ایس 18 سے بی پی ایس 21 تک 74 افسران کی کمی ‘ بی پی ایس 21 کے تین افسران دستیاب نہیں ‘بی پی ایس 20 کی 2 آسامیاں خالی ،آئی جی اختر حیات گنڈاپور کےمطابق کے پی پولیس کو بہتر معیار کے افسروں کی شدید ضرورت ، بی پی ایس 20اور بی پی ایس 19 میں بہت سے بیکار افسر بھی موجود ہیں ، اس طرح مجموعی طور پرپولیس کو 123000 میں سے تقریباً 30500 کی کمی کا سامنا ہے۔ CPEC اور نان CPEC منصوبوں کی سکیورٹی کے لیے بنائے گئے خصوصی سکیورٹی یونٹ کو بھی 2500 اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے اور وہ اپنی نصف تعدادسے کام کر رہے ہیں۔
اسلام آباد امریکاکے یوم آزادی کی 250؍ویں سالگرہ کی سال بھر جاری رہنے والی تقاریب کا دوسرابڑا استقبالیہ ہفتے...
کراچی اٹلانٹک ایکسپلورر کیلئے بیشتر انتہائی نازک مرحلے بھی آئے۔ شمالی بحر اوقیانوس کے پار طاقتور ہواؤں نے...
کراچی "اٹلانٹک ایکسپلورر" نے ہائیڈروجن گیس غبارے میں 3 دن مسلسل پرواز کرکے بحرِ اوقیانوس عبور کرنے اور امریکہ...
راولپنڈی غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، 2اہم مہرے گرفتار ، ڈاکٹر نادر 187غیر...
کراچی 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 432 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 55 منسوخ جبکہ 53 میں 1 سے ساڑھے 10 گھنٹے تک تاخیر رپورٹ...
کراچی نہ مکمل جنگ نہ مکمل امن، مشرق وسطی کشیدگی کا بوجھ امریکی فوجیوں اور خاندانوں کیلئے ناقابل برداشت...
فیصل آباد تھانہ روشن والا کی حدود سمندری کے قریب ڈکیتی کے بعد فرار ہو کر آنے والے 4 کار سوار ڈاکو مبینہ پولیس...
گوجرہٹوبہ روڈ پر ٹریفک حادثہ باپ بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا بتایا گیاہے کہ تحصیل چوبارہ...