ٹوبہ ٹیک سنگھ:ماریہ قتل کیس، مقتولہ سے زیادتی سے شواہد نہیں ملے

20 اپریل ، 2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نمائندہ جنگ)ماریہ قتل کیس کی ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ آگئی،مقتولہ سے زیادتی نہیں ہوئی،ڈی پی او عبادت نثار نے کہا ہے کہ ماریہ قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزمان عبدالستار،فیصل اور شہباز کو مقتولہ کے کردار پر شک تھا جس پر انہوں نے ماریہ کو گلہ دبا کر قتل کیا۔