پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرامیچ کل کھیلا جائیگا

20 اپریل ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا۔