پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا

20 اپریل ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرمیچ (آج)ہفتہ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔