شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
20 اپریل ، 2024
لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے ایک انٹرویو یمں کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو بطور کپتان اپنی صلاحیتیں منوانے کے لیے تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا۔