3افسرتبدیل،محمد اعظم ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب تعینات

20 اپریل ، 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ)حکومت پنجاب نے 3افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیےہیں ۔ محمد اعظم ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن، فاروق اکمل ڈائریکٹر (ایڈمن) پنجاب گورنمنٹ ہائوسنگ فائونڈیشن اور منور حسین کو ڈائریکٹر (ریونیو) پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن تعینات کر دیا گیا۔