گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ کا طیارہ موسم کی خرابی کے باعث 35منٹ فضا میں چکر لگا تا رہا

20 اپریل ، 2024

کوئٹہ ( نمائندہ جنگ)گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ کا طیارہ موسم کی خرابی کے باعث 35منٹ تک فضا میں چکر لگا تا رہا ۔چھ بار لینڈنگ کی کوشش کی ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک ہی طیار ے میں گزشتہ روز اسلام آباد سے کوئٹہ آرہے تھے۔