لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سمدھی اور ہم زلف ڈاکٹر آصف بیگ طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے،برین ہمیرج کے باعث تقریباً ڈیڑھ ماہ سے نجی ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے۔نماز جنازہ بعد از نماز جمعہ 28ایچ ماڈل ٹائون میں ادا کی گئی جبکہ تدفین میانی صاحب قبرستان میں کی گئی ۔نماز جنازہ میں نواز شریف ،کیپٹن (ر) صفدر و دیگر عزیز وا قارب نے شرکت کی ۔ذرائع کے مطابق مرحوم بیگم کلثوم نواز کی چھوٹی بہن کے شوہر اور حسن نواز کے سسر تھے۔
اسلام آباد امریکاکے یوم آزادی کی 250؍ویں سالگرہ کی سال بھر جاری رہنے والی تقاریب کا دوسرابڑا استقبالیہ ہفتے...
کراچی اٹلانٹک ایکسپلورر کیلئے بیشتر انتہائی نازک مرحلے بھی آئے۔ شمالی بحر اوقیانوس کے پار طاقتور ہواؤں نے...
کراچی "اٹلانٹک ایکسپلورر" نے ہائیڈروجن گیس غبارے میں 3 دن مسلسل پرواز کرکے بحرِ اوقیانوس عبور کرنے اور امریکہ...
راولپنڈی غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، 2اہم مہرے گرفتار ، ڈاکٹر نادر 187غیر...
کراچی 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 432 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 55 منسوخ جبکہ 53 میں 1 سے ساڑھے 10 گھنٹے تک تاخیر رپورٹ...
کراچی نہ مکمل جنگ نہ مکمل امن، مشرق وسطی کشیدگی کا بوجھ امریکی فوجیوں اور خاندانوں کیلئے ناقابل برداشت...
فیصل آباد تھانہ روشن والا کی حدود سمندری کے قریب ڈکیتی کے بعد فرار ہو کر آنے والے 4 کار سوار ڈاکو مبینہ پولیس...
گوجرہٹوبہ روڈ پر ٹریفک حادثہ باپ بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا بتایا گیاہے کہ تحصیل چوبارہ...