سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی

20 اپریل ، 2024

اسلام آباد (جنگ نیوز) سپریم کورٹ کے دو رکنیبینچ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی۔