پنجگور (نامہ نگار) چتکان میں نامعلوم افراد نے اغواء کی کوشش کے دوران مزاحمت پر لیویز اہلکار ذاکر کو فائرنگ کرکے شہید کردیا اورفرارہوگئے۔