کوئٹہ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسجد کا پیش امام جاں بحق

20 اپریل ، 2024

کوئٹہ(این این آئی) پولیس حکام کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مسجد کے پیش امام مولوی عمر جان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔