راولپنڈی(جنگ نیوز)خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دے دیا۔ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کوجنم دیا، جن میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق 6 بچے اورماں مکمل طورپرتندرست ہیں۔
کراچی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کی معیشت میں حیران کن بہتری آئی ہے۔روس کو اسلحے کی برآمدات میں...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے خواتین اساتذہ کو تعیناتی کی تاریخ سے پنشن مراعات دینے کا حکم جاری کرتے ہوئے سروس...
پشاور آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی خیبر پختونخوا کمیٹی کے چیئرمین پیر ہارون شاہ کی قیادت میں اخبارات کے...
اسلام آبادFBR؛ان لینڈ ریونیو گریڈ16کا ایک انسپکٹر برخاست، دوسرامعطل ،دوسرامعطل،تیسرے کا استعفی منظور۔ ایف...
میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں چار سو روپے کے معمولی تنازع پر دو کزنوں کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کر گیا جس...
فیصل آباد، ننکانہ صاحب گھر والوں کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ نوجوان،گھریلو ناچاقی پر خاتون کی خودکشی۔فیصل...
کراچی تجزیہ کاروں سہیل وڑائچ، سلیم صافی، محمل سرفراز اور ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے اہداف...
کراچی جیو فلمز اور فلم والا پکچرز کی پیشکش ”زومبیڈ“ نے پاکستانی باکس آفس پر کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم...