لاہور(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے گورنر ہائوس لاہور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر بریگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد نے ملاقات کی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر برگیڈیر(ریٹائرڈ)رئوف افتخار احمد نے جس طرح دکھی انسانیت کی خدمت کی قابل تحسین ہے۔
اسلام آباد امریکاکے یوم آزادی کی 250؍ویں سالگرہ کی سال بھر جاری رہنے والی تقاریب کا دوسرابڑا استقبالیہ ہفتے...
کراچی اٹلانٹک ایکسپلورر کیلئے بیشتر انتہائی نازک مرحلے بھی آئے۔ شمالی بحر اوقیانوس کے پار طاقتور ہواؤں نے...
کراچی "اٹلانٹک ایکسپلورر" نے ہائیڈروجن گیس غبارے میں 3 دن مسلسل پرواز کرکے بحرِ اوقیانوس عبور کرنے اور امریکہ...
راولپنڈی غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، 2اہم مہرے گرفتار ، ڈاکٹر نادر 187غیر...
کراچی 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 432 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 55 منسوخ جبکہ 53 میں 1 سے ساڑھے 10 گھنٹے تک تاخیر رپورٹ...
کراچی نہ مکمل جنگ نہ مکمل امن، مشرق وسطی کشیدگی کا بوجھ امریکی فوجیوں اور خاندانوں کیلئے ناقابل برداشت...
فیصل آباد تھانہ روشن والا کی حدود سمندری کے قریب ڈکیتی کے بعد فرار ہو کر آنے والے 4 کار سوار ڈاکو مبینہ پولیس...
گوجرہٹوبہ روڈ پر ٹریفک حادثہ باپ بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا بتایا گیاہے کہ تحصیل چوبارہ...