نئی دہلی(جنگ نیوز)بھارت میں عام انتخابات کے لیے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ،مقبوضہ کشمیر سمیت 21 ریاستوں میں پولنگ ہوئی، مغربی بنگال اور منی پور میں تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارت میں سات مراحل میں انتخابات ہوں گے۔ ۔ ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 97 کروڑ ہے، ٹرن آئوٹ 59.71 فیصد رہا۔ ایوانِ زیریں (لوک سبھا) کی کل نشستوں کی تعداد 543 ہے۔
لاہوروفاقی بجٹ میں ٹیکس ریلیف نہ ملنے کے بعد ملکی کاٹن مارکیٹ کریش کر گئی،گزشتہ چار روز میں روئی کے سپاٹ...
کراچی ایران معاہدے کی مخالفت پر صدرٹرمپ اعلیٰ عہدیداروں کی برطرفی پر غور کرنے لگے۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت میں ای او بی آئی کرپشن کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے متعلقہ فریقین کو ہدایت...
لاہورسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے کہا ہے کہ فنانشل ٹیکنالوجی کے مؤثر...
لاہورلاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس طارق ندیم پر مشتمل دو رکنی بینچ نے عدالت کی اجازت کے...
لاہور پنجاب مالی سال 27-2026 کے صوبائی بجٹ میں پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے قوانین میں بڑی تبدیلی کردی گئی ۔...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کےجسٹس احمد ندیم ارشد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نےنو مئی کیس میں پی پی 98 فیصل آباد سے...
لاہور آسٹریا نے ورلڈ کپ میں شاندار واپسی کرتے ہوئے نووارد اردن کو 1-3 سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریا...