ایم این اے عمر فاروق کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

20 اپریل ، 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے نامای سی ایل سے نکالنے کیلئےپی ٹی آئی ایم این اے عمر فاروق کی درخواست پر سماعت 28مئی تک ملتوی کردی۔