انرجی کی موجودہ قیمتوں پر کاروبار کرنا ناممکن ہے:وفاقی چیمبر

20 اپریل ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)وفاقی چیمبر کے ریجنل چیئرمین ذکی اعجاز اور سر پرست اعلیٰ ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہانرجی کی موجودہ قیمتوں پر کاروبار کرنا ناممکن ہے۔