چینی برآمد کی اجازت نہ دی جائے:کریانہ مرچنٹس

20 اپریل ، 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)مرکزی کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر طاہر ثقلین بٹ نے کہا ہے کہ چینی کی برآمد کی اجازت نہ دی جائے، سرپلس چینی کی برآمد کیلئے خط و کتابت کے نتیجے میں ہی فی بیگ 400روپے تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔