ایس ایم ایز کیلئے جلد اہم اعلان ہو گا:وزیر صنعت

20 اپریل ، 2024

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہہر شعبے میں اصلاحات کا عمل شروع کیا جارہا ہے جس سے پائیدار ترقی کا حصول ممکن ہو سکے گا ۔