سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی

20 اپریل ، 2024

لاہور (خبر نگار) پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ہی شہر لاہور میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی گئی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ مختلف کیٹیگری کے سولر پینلز کی قیمتوں میں 75 ہزار روپے سے 2 لاکھ روپے کی کمی کی گئی ہے۔