برائلر گوشت کی قیمت میں2روپےکلو کمی

20 اپریل ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)برائلر گوشت کی قیمت2روپے کمی سے697روپےکلو جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے481روپے فی کلو ہو گئی ۔