لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مقدس اوراق کی بے حرمتی کرنے والے ملزم کو پولیس حراست سے چھیننے اور قتل کرنے کے کیس میں 5 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی،عدالت نے ملزمان کو2 ، دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔
لاہوروفاقی بجٹ میں ٹیکس ریلیف نہ ملنے کے بعد ملکی کاٹن مارکیٹ کریش کر گئی،گزشتہ چار روز میں روئی کے سپاٹ...
کراچی ایران معاہدے کی مخالفت پر صدرٹرمپ اعلیٰ عہدیداروں کی برطرفی پر غور کرنے لگے۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت میں ای او بی آئی کرپشن کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے متعلقہ فریقین کو ہدایت...
لاہورسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے کہا ہے کہ فنانشل ٹیکنالوجی کے مؤثر...
لاہورلاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس طارق ندیم پر مشتمل دو رکنی بینچ نے عدالت کی اجازت کے...
لاہور پنجاب مالی سال 27-2026 کے صوبائی بجٹ میں پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے قوانین میں بڑی تبدیلی کردی گئی ۔...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کےجسٹس احمد ندیم ارشد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نےنو مئی کیس میں پی پی 98 فیصل آباد سے...
لاہور آسٹریا نے ورلڈ کپ میں شاندار واپسی کرتے ہوئے نووارد اردن کو 1-3 سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریا...