پاکستان میں اس وقت پی ڈی ایم سیزن ٹو چل رہا،بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو

20 اپریل ، 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر)پی ٹی آئی رہنماء ڈاکٹر بابر اعوان نےلاہور ہائیکورٹ میں میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں اس وقت پی ڈی ایم سیزن ٹو چل رہا ہے،پی ڈی ایم ٹو میگا دھاندلاہے،ضمنی انتخابات کےباوجود امیدواروں کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے۔