مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں کا ضلع اسلام آباد میں محاصرہ ،تلاشی آپریشن

20 اپریل ، 2024

سرینگر(کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے ضلع اسلام آباد میں تلاشی آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا ۔ کئی علاقوں کا محاصرہ کیا جا رہا ہے اور تمام راستے بند ہیں ۔