اےاین پی کا مرکزی اور صو بے میں یکم تا 5مئی انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان

20 اپریل ، 2024

پشاور(سٹا ف رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی نے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کردیا ہے،یکم مئی کو خیبر پختونخوا اور5مئی کو مرکزی کابینہ کا انتخاب ہوگا، 25 اپریل سے 27 اپریل تک امیدوار درخواستیں باچا خان مرکز پشاور میں جمع کرا سکیںگے۔