لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں تھا، پاکستان سے برادر دوست ملک کو متنفر کرنے کیلئے غیر ذمے دارانہ بیانات دیے گئے ہیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں کہا کہ سعودی وفد کاپاکستان آنا خوش آئند ہے ، ہم امداد نہیں تجارت چاہتے ہیں، آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کے حامی ہیں، پاکستان اسرائیلی بربریت کی پرزور مذمت کرتا ہے، انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، عازمین حج کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی، پرائیویٹ حج کی بکنگ جاری ہے۔
پیرس فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواح میں منعقد ہونے والی بڑی بین الاقوامی دفاعی اور سکیورٹی نمائش میں...
راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کی وفاقی و صوبائی وزرا اور...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نےقوانین کے برعکس چیئرمین پیمراء کی تعیناتی کیخلاف درخواست پروفاقی...
کراچی کراچی میں گرد آلود آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات پر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے 16 تا 18 جون...
اسلام آ باد کےالیکٹرک پرروا ں مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران وفاقی حکو مت کےواجبات میں145ارب روپےکا اضا فہ...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 457 پروازیں آپریٹ 44 منسوخ ہوئیں جبکہ 44 پروازوں میں 1 سے 19 گھنٹے تک تاخیر...