ریلویز میں فیول مینجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا

20 اپریل ، 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ)ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیااب پی ایس او، ریلوے کی آئل سپلائی فسیلیٹی کے اندر فیول کی فراہمی یقینی بنائے گا ۔