اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اشیاء کی پاکستان میں فروخت اور اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے ملک گیرمہم کو تیز اور مؤثر کیا جائے، سرحدی علاقوں میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے نوجوانوں کو متبادل روزگار کے مواقع اور کاروبار کیلئے سازگار ماحول فراہم کیا جائے، پاکستان سے ا سمگلنگ جڑ سے ختم کرنے کیلئے پرعزم ہوں،ملک و قوم کا پیسہ لوٹنے والوں اور انکے سہولت کاروں کو قطعاً کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی،انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کوانسداد سمگلنگ کی کوششوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی،گزشتہ روز وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ملک میں سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلی سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
اسلام آبادقومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
اسلام آبادوفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور بیرک کے چیئرمین جان ایل تھارنٹن نے ریکوڈک منصوبے پر کام کو...
اسلام آباد سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر کی شام 5بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا ، آج کے...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے مرمت کے دوران انٹرنیٹ سروس میں عارضی خلل کا انتباہ جاری کیا...
لاہور معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر واہگہ بارڈر پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تاریخی موقع پر شہریوں کا...
اسلام آ باد پاکستان مانومنٹ شکر پڑیاں میںمعرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی مرکزی تقریب کو آندھی اور بارش کی وجہ سے...