کراچی(ثاقب صغیر)کراچی میں اعلی درجے کے ہوٹلوں پر ممکنہ حملوں کے خدشہ کے پیش نظر کراچی پولیس ہائی الرٹ ہے،پولیس کے ایک ضلعی ایس ایس پی نے بتایا کہ پورے شہر میں پولیس کو مستعد کردیا گیا،مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن اور اسنیپ چیکنگ شروع کردی گئی ہے، دریں اثنا امریکی قونصلیٹ جنرل نے کراچی میں اعلیٰ درجے کے ہوٹلوں پر دہشت گردانہ حملوں کے خطرے کی اطلاع موصول ہونے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کردیا ۔ امریکی حکومت کے اہلکاروں کو کراچی میں اعلیٰ درجے کے ہوٹلز جانے سے عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایران امریکا معاہدے کی طرف پیش رفت ہو سکتی ہے۔...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...
کراچی اسرائیل کی جانب سے گزشتہ برس ایران جنگ سے قبل بھی عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈا قائم کیے جانے کا انکشاف ہوا...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...