اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے چیف ایگزیکٹو افسر ایلون مسک نے ’’انگیجمنٹ فارمنگ‘‘ کے بارے میں نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو بھی اکائونٹس اس میں ملوث ہیں انہیں معطل کر دیا جائے گا اور اس کا سراغ لگایا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم پر بات چیت کی صداقت اور معیار کو بہتر بنانا ہے۔ فارم انگیجمنٹ فارمنگ اسپیم کا پتہ لگانے، اسے ختم کرنے اور اس کے اصل ذریعے کا سراغ لگا کر اس تک پہنچنے کیلئے ’’Grok‘‘ کا استعمال کرے گا۔ اس اعلان سے صارفین کا ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔ کچھ اظہار کی آزادی کے متعلق فکر مند ہیں، جبکہ دوسروں کا خیال ہے کہ اس سے زیادہ سوچ سمجھ کر پوسٹ کرنے کی حوصلہ افزائی ہوگی۔
اسلام آباد دورہ چین، وزیر اعظم شہباز شریف بیجنگ سے قبل ہانگ ژو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے...
اسلام آباد حکومت نے مٹی کی تیل کی قیمت میں 7 روپے 23 پیسے کمی کر دی، پٹرول پر لیوی کم کر دی جبکہ ڈیزل پر لیوی...
کراچی عمان ہرمز معاملے پر امریکا اور ایران کے درمیان کشمکش میں پھنس گیا۔ مسقط کی پوزیشن غیر واضح،ہرمز میں...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ5G اسپیکٹرم کی کامیاب اور شفاف نیلامی بلا شبہ "ڈیجیٹل...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف...
تائی پے — تائیوان نے ہفتے کے روز خود کو ایک “خودمختار اور آزاد” ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی...
کراچی ایران جنگ تیل بحران،کچھ ممالک کی اربوں ڈالر کما ئی، کچھ کو شدید نقصان، امریکا، ناروے اور برازیل کو...