اسلام آباد (قاسم عباسی) کیا ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہے؟ یہ آج بہت سے لوگوں کے لیے ایک ارب ڈالر کا سوال ہو سکتا ہے۔ 10 اپریل کو واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق ایران کے پاس اتنا فسائل (انفجاری) مواد ہے جو اگر مزید افزودہ کیا جائے تو کئی جوہری ہتھیاروں کے لیے کافی ہوگا۔ مضمون میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ ایران کا کہنا ہے کہ اس کا جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، اس کے پاس اب انتہائی افزودہ یورینیم کی سپلائی ہے جسے چند دنوں سے لے کر چند ہفتوں تک کے ٹائم فریم میں کم از کم تین بموں کے لیے ہتھیاروں کے درجے کے ایندھن میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایران امریکا معاہدے کی طرف پیش رفت ہو سکتی ہے۔...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...
کراچی اسرائیل کی جانب سے گزشتہ برس ایران جنگ سے قبل بھی عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈا قائم کیے جانے کا انکشاف ہوا...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...