صدر مملکت نےسینیٹ اجلاس25اپریل کو طلب

21 اپریل ، 2024

اسلام آباد (اے پی پی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے22اپریل کو ہونے والا سینیٹ اجلاس 25 اپریل بروز جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کر لیا۔ہفتہ کو ایوان صدر پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیا۔