کراچی (جنگ نیوز) پنجاب کے صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے خود مجھے وزیر کھیل کیلئے منتخب کیاہے۔ رعب دار مونچھیں رکھنا خاندانی روایت ہے۔ لاہور میں ہاکی کی بحالی کیلئے پہلائی ہائی پرفارمنس سینٹر بنا رہے ہیں۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ایک دِن جیو کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروگرام کے میزبان سہیل وڑائچ کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے اُن کا مزید کہنا تھا کہ شاہ جیونہ کو جلد تحصیل کا درجہ دلواؤں گا۔ یونیورسٹی میں اسپورٹس کیلئے نوجوانوں کو عالمی معیار کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی کی تفصیلی گفتگو ناظرین اتوار کی شام 7 بجکر5منٹ پر دیکھ سکیں گے۔
اوٹاوا کینیڈا کے وزیرا عظم جسٹن ٹوڈیو نےکہا ہے کہ اگر امریکا نے ٹیرف نافذ کئے تووہ اس کا ٹھوس جواب دیں گے کہ...
کراچی سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ اس وقت معاشی استحکام کے...
کراچیترکیہ کے علاقے بولو میں تفریحی مقام پر واقع ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی، حادثے میں 66 افراد ہلاک اور 51 سے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کے بنچ میں سے ایک مخصوص کیس...
کراچی سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ نے ضلع جامشورو میں واقع بلالو، پچھرن، سورجن اور سنبک گیم ریزروائز کی کمیونٹی...
کراچی میونسپل کمشنرجناح ٹاؤن کی برطرفی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور، کونسل نے میونسپل کمشنر کی بلدیاتی...
پیرس اوورسیز پاکستانیوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی اسمگلرز کے خلاف آپریشنز کے...
ریاض امریکہ میں سعودی سفیر ریما بنت بندر کی امریکی صدر ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں سعودی عرب کی نمائندگی...