پشاور(نامہ نگار)ایف آئی اے حکام نے واضح کیا ہےکہ ادارے کی جانب سے نادرا بائیومیٹرک ڈیٹا ہیک ہونے سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیاگیا ہے، ایف آئی اے سائبر کرائمزونگ کا نادرا بائیو میٹرک ڈیٹا’’ ہیک‘‘ ہونے سے متعلق میڈیا پرچلنے والی خبر وں کو غلط قرار دیتے ہوئے ایف آئی اے کے ذمہ دار حکام کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے حکام کی جانب سے ایسا کوئی بیان جاری نہیں کیا گیاہے ،حکام نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے نادرا کا ڈیٹا ہیک ہونے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے نہ ہی ایف آئی کی جانب سے کوئی ایسا بیان جاری کیاگیاہے۔
دی ہیگ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے گزشتہ روز کہا کہ وہ افغانستان میں خواتین پر ظلم و ستم...
رائے پور بھارت میں ایک عدالت نے نوعمر لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور قتل کے ساتھ ساتھ اس کے والد اور کم عمر...
بیروت ، کراچی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان 15 برس بعد پہلی بار سعودی عرب کے دورے پر پہنچ گئے ہیں ، یہ...
پیرس ایک تحقیق کے مطابق، پیرس سمیت کئی فرانسیسی شہروں اور قصبوں کے نل کے پانی میں صحت کے مسائل اور پیدائشی...
کراچی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی کور کمیٹی کا اجلاس 24 جنوری جمعے کو جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پگارا کی صدارت...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ سیلوٹ تنازع پر مسک کو بے جا بدنام کیا جارہا ہے،...
کراچی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کے عملے نے شاہراہ فیصل پر ایئرپورٹ چھوٹا...
اسلام آباد سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی سنیٹر شیری رحمان نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا...