اسلام آباد (حنیف خالد) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر معین رضا سے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر اور وفاقی سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن ارشد محمود نے باہمی مشاورت سے استعفیٰ لے لیا ہے۔ معین رضا اگرچہ فروری 2021ء میں ریٹائرڈ ہو کر پنشن اور دیگر تمام مراعات لے چکے تھے مگر اسکے باوجود وہ اپنے جانشین کی تقرری کے انتظار میں ایم ڈی پی پی ایل کے عہدے پر ہر قسم کے فیصلے کرتے رہے۔ وفاقی وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل (انرجی ڈویژن) نے بھی آنکھیں بند کر لیں اور مسلسل 9ماہ تک ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن پر جانے والے معین رضا کو ایم ڈی پی پی ایل کے عہدے پر کام کرنے دیا گیا‘ حالانکہ اتنا اہم قومی عہدہ ایک مہینہ بھی خالی نہیں ہوتا ۔
اوٹاوا کینیڈا کے وزیرا عظم جسٹن ٹوڈیو نےکہا ہے کہ اگر امریکا نے ٹیرف نافذ کئے تووہ اس کا ٹھوس جواب دیں گے کہ...
کراچی سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ اس وقت معاشی استحکام کے...
کراچیترکیہ کے علاقے بولو میں تفریحی مقام پر واقع ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی، حادثے میں 66 افراد ہلاک اور 51 سے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کے بنچ میں سے ایک مخصوص کیس...
کراچی سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ نے ضلع جامشورو میں واقع بلالو، پچھرن، سورجن اور سنبک گیم ریزروائز کی کمیونٹی...
کراچی میونسپل کمشنرجناح ٹاؤن کی برطرفی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور، کونسل نے میونسپل کمشنر کی بلدیاتی...
پیرس اوورسیز پاکستانیوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی اسمگلرز کے خلاف آپریشنز کے...
ریاض امریکہ میں سعودی سفیر ریما بنت بندر کی امریکی صدر ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں سعودی عرب کی نمائندگی...