لاہور(نمائندہ جنگ)لاہو ر میں ڈیفنس سی کے علاقہ میں ملزمان کی بنک ملازمہ کو اغوا کرکے زبردستی نکاح کی کوشش،تشددکا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیوز بنا لیں ۔ متاثرہ لڑکی کی والدہ کنیز فاطمہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔ایف آئی آر کے مطابق مدعیہ کا کہنا ہے کہ بیٹی کارشتہ نہ دینے کی رنجش پرملک مریدنے ساتھیوں سے ملکر واردات کی، اس کی بیٹی اقصیٰ مناواں کی رہائشی ہے ،سہیلیوں کے ساتھ ڈیفنس میں کھانا کھانے گئی تو ملزمان ملک مریداعوان دیگر ساتھیوں کے ہمراہ میری بیٹی کو اسلحہ کی نوک پر ڈیرے پر لے گیاجہاں 3گھنٹے سے زائد وقت تک حبس بےبجا میں رکھا، نکاح سےانکار پر کپڑے پھاڑ دیئے،حالت غیر ہونے پر گھر کے باہرپھینک کر فرار ہوگئے۔ملک مرید نے کچھ عرصہ قبل میری بیٹی کا رشتہ مانگا ، میں نے انکار کردیاتھا، جسکااسے رنج تھا۔
کراچی بھارت میں آبی وسائل کے وزیر سی آر پاٹل نے کہا کہ حکومت کے پاس قلیل مدتی، وسط مدتی اور طویل مدتی تین...
نئی دہلی پہلگام حملے کو بھارتی حکومت کی سازش قرار دینے پر ریاست آسام کے رکن اسمبلی امین الاسلام کو گرفتار...
کراچی بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو ایٹمی جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ پہلگام...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین ،عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان، یحییٰ آفریدی اور قائم مقام...
اسلام آ باد سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے والے خبردار ہوجائیں کہ ا ن پر شکنجہ سخت ہونے والا ہے۔ ذرائع کے...
پشاورسینئرکسٹمزافسران کا اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب‘بڑی کارروائی کی تیاری ‘افسران کو تین گروپوں میں تقسیم کیا...
اسلام آباد 67ہزار عازمین کے حج سے محرومی کے معاملہ پر چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور سنیٹر مو لا نا عطا...
نئی دہلیپہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی سے بھارتی فضائیہ بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی اور بھارت کے لڑاکا طیارے...