کراچی(اسٹاف رپورٹر)دبئی میں پاکستان نے بھارت کیخلاف کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیت لیا۔ہفتے کی شب فیصلہ کن فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے رانا سنگھ کوشکست دے دی۔شاہ زیب نے شروع ہی میں رانا سنگھ کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کردیا۔بھارتی فائٹر پاکستانی اسٹار کیخلاف مکمل بے بس رہا۔دوسری فائٹ میں ہمانشو کوشک نے فیضان خان کو شکست دی فیضان خان آخری لمحات میں علومی کریم کے متبادل کے طور پر شامل ہوئے تھے۔پہلی فائٹ میں پاکستان کے رضوان علی نے پوون گپتا کو ناک آوٹ کردیاتھا۔
دبئیامارات اور بحرین کا ایران حملوں پر مشترکہ حکمت عملی پر غور، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ تفصیلات کے...
اسلام آباد مشرقی وسطیٰ میں امن کے لئے پاکستان کے سفارتی مشن کا اگلا اہم قدم آج اس وقت اٹھایا جائے گا جب...
اسلام آباد ایران کے جاری تنازعے کے حوالے سے عالمی رائے عامہ میں غیر جانبداری، شکوک و شبہات اور اس کے...
کراچی امریکہ کا ایران پر 20 سالہ جوہری پابندی کا دباؤ، پاکستان ثالثی میں متحرک، ایران نے صرف 5سالہ معطلی کی...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے مسائل کے حل کے لئے مکالمے، بہتر طرزِ حکمرانی، بہتر روابط...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے کراچی چیمبر آف کامرس کے انتخابات سے متعلق وزارت تجارت کا حکم کالعدم...
لاہور بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں امریکی سفارت خانے نے 4جولائی کو امریکہ کی آزادی کی 250ویں سالگرہ کے جشن...
کراچیوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز کے شہداء نے ساحلی علاقوں کی حفاظت کیلئے لازوال...