کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری سے پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد امین ربیعی نے ملاقات کی ہے۔ بلاول ہاوَس سے جاری پریس ریلزکے مطابق، بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران پاک - فلسطین تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقعے پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان غزہ کے معاملے پر فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ میں ظلم و بربریت کی وہ تاریخ رقم کی ہے کہ پوری انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پورا پاکستان ایک ہے، اور ہمارے دل فلسطینیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
اسلام آباد آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ٹکا خان نے صدر اے پی این ایس سے کہا ہے کہ اخبار...
اسلام آباد مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے متاثرین نے نیب راولپنڈی/ اسلام آباد کے دفتر میں شکایات کے انبار لگا...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نےقومی سطح پر آبادی سے متعلق پالیسی سازی کیلئے نیشنل پاپولیشن کونسل قائم...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کاگریڈ19اور مساوی افسران کیلئے 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزدگیوں...
اسلام آباد ایف بی آر کے ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد یاسر پیرزادہ نے بطور چیف ، ایف بی آر...
کراچی سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے چھوٹے سرمایہ کاروں کیلئے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کو...
کراچی ڈیفنس سی ویو روڈ پرتیزرفتار ڈالےکی ٹکر سے گاڑی میں سوارشخص جاں بحق ہوگیا ،حادثہ کے بعد ذمہ دار ڈرائیور...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بی ایس-20 یا مساوی گریڈ کے افسران سے 125ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کیلئے...