کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ عمران خان بغیر ثبوت کے اپنی سیاسی دکان چمکانے کے لئے الزام تراشی کرتے رہے،سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر الزامات کی انکوائری کے لئے سپریم کورٹ سے ایک کمیشن تشکیل دیا جائے تاکہ ملک میں الزام تراشی کا خاتمہ ہوسکے، 2018سے اس وقت کی پی ٹی آئی حکومت اور اس کے رہنمائوں نے اپنے مخالفین کے خلاف کرپشن اورچو ر چور کی جس مہم کا آغاز کیا وہ آج تک جاری ہے،مگر اپنے ساڑھے تین سالہ دور اقتدار میں یہ جماعت اپنے حریفوں کے خلاف ایک ثبوت بھی عدالتوں کو فراہم نہیں کرسکی، ان الزامات کو ثابت نہ کرنے پر اپنی ناکامی کے بعد عمران خان نے ملبہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور ان کے ساتھیوں پر ڈال دیا کہ انہوں نے مخالفین کے بارے میں یہ سب کچھ انہیں بتایا تھا۔
جدہ اس سال مسجد نمرہ سے خطبہ حج امام مسجد نبوی علی عبد الرحمٰن الحذیفی دینگےمسجد الحرام اور مسجد نبوی میں...
کراچی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا...
کراچی ناروے میں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھا دیا، مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
کراچی امریکی خواتین میں ملک چھوڑنے کا رجحان بڑھنے لگا، ٹرمپ کی سیاست بھی اہم وجہ، خواتین کے حقوق اور سیاسی...
کراچی امریکہ اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، نئی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ دونوں فریق وقت کو اپنے حق میں سمجھتے...
کراچی اسرائیلی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق فوجی سروس چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے...
نیویارک امریکی محکمہ انصاف کے ایک اہلکار کے مطابق، سان ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں ہونے والی فائرنگ کے دونوں...
مکہ مکرمہ اسلامی امور کے وزیر شیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نےمکہ مکرمہ کی مساجد کے اماموں اور...