اسلام کوٹ(رپورٹ عبدالغنی بجیر)تھرکول بلاک ون میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے چینی انجنیئر ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق چینی انجنیئر مسٹر یانگ جنگزو تھرکول منصوبے پر فرائض سرانجام دے رہا تھا جسے بجلی کا کرنٹ لگنے کے بعد مٹھی اسپتال لایا گیا جہاں پر ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کی۔کول انتظامیہ کے مطابق چینی انجنیئر چین کے شہر ھبئی کا رہائشی تھا۔
اسلام آباد آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ٹکا خان نے صدر اے پی این ایس سے کہا ہے کہ اخبار...
اسلام آباد مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے متاثرین نے نیب راولپنڈی/ اسلام آباد کے دفتر میں شکایات کے انبار لگا...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نےقومی سطح پر آبادی سے متعلق پالیسی سازی کیلئے نیشنل پاپولیشن کونسل قائم...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کاگریڈ19اور مساوی افسران کیلئے 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزدگیوں...
اسلام آباد ایف بی آر کے ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد یاسر پیرزادہ نے بطور چیف ، ایف بی آر...
کراچی سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے چھوٹے سرمایہ کاروں کیلئے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کو...
کراچی ڈیفنس سی ویو روڈ پرتیزرفتار ڈالےکی ٹکر سے گاڑی میں سوارشخص جاں بحق ہوگیا ،حادثہ کے بعد ذمہ دار ڈرائیور...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بی ایس-20 یا مساوی گریڈ کے افسران سے 125ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کیلئے...