اپنی مصروفیات میںموسم کو سامنے رکھیں

28 نومبر ، 2021

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 12سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔