اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کشمیر کاز کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جموں و کشمیرکو ملک کی خارجہ پالیسی میں اولین ترجیح حاصل ہے ،پاکستان کشمیریوں کی سیاسی ،سفارتی اور اخلافی حمایت جاری رکھے گا،صدر زرداری نے کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر کی جانب سے لکھے گئے تہنیتی خط کے جواب میں میں اس بات کی یقین دہائی کرائی ہے کہ پاکستان جموں وکشمیر کے عوام کی منصفانہ جدوجہد کی سیاسی ،سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔انہوں نے کشمیر کاز کو اجاگر کرنے کے لئے کل جماعتی حریت کانفرنس کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ان کی کامیابی کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...