ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے چارج چھوڑ دیا

23 اپریل ، 2024

راولپنڈی (جنگ نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے چارج چھوڑ دیا۔ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد کا چارج لیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرنا میرااولین فرض ہوگا۔