صدر زرداری نے سینیٹ اجلاس25اپریل کو طلب کرلیا

23 اپریل ، 2024

اسلام آباد( پی پی آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے22اپریل کو ہونے والا سینیٹ اجلاس 25 اپریل بروز جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کر لیا۔ یوان صدر پریس ونگ سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صدر مملکت نے سیینٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیاہے۔