لاہور(کرائم رپورٹر) ڈیفنس بی میں ٹریفک حادثہ کے دوران کار سوار دو نوجوان جاں بحق ، ایک زخمی ہو گیا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، جے بلاک فیز 6 میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں کار سوار 24 سالہ فیصل، 25 سالہ علی احمد موقع پر دم توڑ گئے۔ جبکہ عامر شدید زخمی ہو گیا جس کو جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس نے لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا۔نشتر کالونی میں تیز رفتار نامعلوم موٹر سائیکل ون وے کی خلاف ورزی کرتاجارہاتھاکہ سامنے سے آنیوالے ٹرک سے ٹکرا کرموقع پر ہی دم توڑگیا،جنرل ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
لاہور ایف آئی اے امیگریشن نے لاھور ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کے غرض سے جانے والے 2 مسافروں کو آف...
اسلام آباد خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے تمباکو کے کاشتکاروں نے خبردار کیا ہے کہ حکومت نے دو ملٹی نیشنل...
سیالکوٹ سرجیکل انسٹرومنٹس مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے اسلام آباد میں "سرجکا 2023" کا کامیاب اختتام ہو...
لاہورپاکستان یارن مرچنٹس ایسو سی ایشن نے بجلی و گیس نرخوں میں بے انتہا اضافہ مسترد کرتے ہوئے گہری تشویش کا...
لاہوربرڈوڈ روڈ لنک لارنس کچا جیل روڈ پر اہم دفاتر سکول اکیڈیمیز ڈاکٹر کلینک اور وکلاء دفاتر سمیت رہائشی...
اسلام آباد بینکوں کی جانب سے پرسنل لونز کے اجرا میں فروری کے دوران سالانہ بنیادوں پر 10.2فیصد کی نمو ریکارڈکی...
اسلام آباد ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی نے پوائنٹ آف سیلز نظام سے منسلک نہ ہونے پر مری روڈ کے...
لاہور محکمہ زراعت کے مطابق کپاس کے تصدیق شدہ بیج کی ترویج اور پیداوار میں اضافہکیلئے اربوں روپے کی سبسڈی...