دکاندار پرتشدداورفائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

28 نومبر ، 2021

لاہور(کرائم رپورٹر)اچھرہ میں دکاندار پرتشدد اور ہوائی فائرنگ کرنے والے والے ملزم کوپولیس نے گرفتا رکرلیا ۔ ارسلان کےخلاف ہوائی فائرنگ اور شہری کو تھپڑ مارنے کی درخواست پولیس کو موصول ہوئی تھی۔