اسلام آباد (خبر نگار) چھ ججز کو دھمکی آمیز خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے آج 23 اپریل کو دن اڑھائی بجے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا جس میں مداخلت کے معاملے پر ججز کی تجاویز کو زیر بحث لایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محسن اختر کیانی ، جسٹس طارق محمود جہانگیری ، جسٹس بابر ستار ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان ، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے آئی ایس آئی کی مداخلت پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھا تھا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب خط پر دستخط کرنے والے ججز میں شامل نہیں تھے۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے کا از خود نوٹس لے کر اپنے آرڈر میں تمام ہائیکورٹ ججز سے اس معاملے پر تجاویز مانگی تھیں۔
اسلام آ باد تر جمان وزارت مذہبی امور نے ایک بیان میں عمرہ زائرین،عمرہ آپریٹرز اور ایئرلائن دفاترپر واضح...
اسلام آباد ہیکرز نے وزارت آئی ٹی کے ادارے اگنائیٹ کی ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد کارٹون پکچر اپلوڈ کردی،تاہم...
اسلام آباد اوورسیز پاکستانیوںکی شکایات کے ازالے کیلئے ہوہوائی اڈوںپر سہولت ڈیسک بنائے جائیں گے اور ٹول فری...
اسلام آباد صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے معاون ایلون مسک کی جانب سے امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی کے...
۔اسلام آباد قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ارکان قومی اسمبلی کو ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس جاری...
اسلام آبادوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سی ڈی اے اور ڈی ایچ اے کے نئے مشترکہ سیکٹر مارگلہ انکلیو کا دور ہ کیا،...
اسلام آباد پی ٹی آئی نےقومی اسمبلی کے 13ویں سیشن کے پہلے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا۔ اس سے قبل 12ویں...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد میں اضافے کی بدولت پارلیمنٹ کی مخصوص نشستوں پر اپیل کا فیصلہ چند...